There
could be many Robbers of Islaam hiding themselves in the name of
Protectors/ Defenders/ Servants etc., below are just few of them. Politicians
and Defense Personals must be banned to leave their countries even
after retirements for security reasons, other than official visits,
which must be transparent to prove that they are True Defenders and
True Lovers of their Countries. All
Politicians and Defense Personals must leave their extra benefits when
people in the country are having extreme hardships. No More Benefits to
Save Country. |
یہ
عین ممکن ہے کہ اسلام کے بہت سے ڈاکوؤں نےخود کو محافظ / دفاع / خادمین
وغیرہ کے نام پر چھپایا ہوا ہو، ذیل میں ان میں سے صرف چند ہیں: یہ عین ممکن ہی کی گمراہ ملاؤں کے ٹولے اسلام کے نام پر قوم کو لوٹ رہے ہوں – زیادہ سے زیادہ مسجدین بنانے کے نام پر پیسے بٹور رہے ہیں جبکہ اقتصادی بحران اورقوم کی خرابترین حفاظت اور سلامتی کے سونامی ان کو قتل کر رہے ہیں - گمراہ ملاؤں کے جال سے بچنے کے لۓ قرآن کا ترجمہ پڑھۓ اگر آپ کو عربی زبان نہیں آتی ہے تو- (Ref: Al_Quraan_009_034) لالچی سیاستدان لوگوں کو بیوقوف بناکر لاکھوں روپیہ خرچ کرتے ہیں تاکہ کڑوروں کماسکیں – ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوسکتے ہیں جو آنے / جانے کے خرچے اور روز کے خرچے کے بہانے بیرون ملک وغیرہ کاخصوصی دورہ کرتے ہوںگے اور انکی روک تھام والا کوئی نہ ہو کینکہ ممکن ہے کہ دفاع والے بھی انسے بھتہ لیتے ہوں جو ریٹائرمنٹ کہ بعد بیرون ملک فرار ہو جاتے ہوں اور وہ پیسہ انکی سات نسلوں کے لۓ بھی کافی سے بہت زیادہ ہو- جو لوگ لالچی سیاستدانوں کو ووٹ دیتے ہیں وہ اسلام سے خارج ہیں- سیاستدان اور قوم کا دفاع کرنیوالوں پر ملک چھورنے کی سخت پابندی لگانی چاہۓ تاکہ ملک کا دفاع یقینی بنایا جاسکے- صرف بہت ہی ضروری سرکاری دورے کی اجازت ہو جس کے بارے میں قوم کو آگاہ بھی کیا جاۓ- یہ انکے سچے حب الوطن ہونے کی نیشانی ہو گی- تمام سیاستدان اور قوم کے محافظ اپنے خصوصی مراعات چھوردیں، جبکہ قوم سخت اقتصادی بحران کا شیکار ہے- ملک بچانے کے لۓ تمام خاصوصی مراعات بالکل بند |