Mother’s Last Wish

by Brian Tracy

ماں کی آخری خواہش

عابدہ رحمانی (انگریزی سےترجمہ)

Once son receives call from old age home....   

Mom very serious ...

Please come to visit …

Son comes and see mom very critical. .  Dying …

 

Asks mom what can I do for you ...

 

Mom replies ... Please install fans in the old age home ... There are none ...


Son, surprised … questions ...

All this while you were here you never complained

Now you have few hours left you are  saying .....

Why?

 

Mom says ...   It's ok , I've managed with the heat ... 

But when your children will send you here, I am afraid you will not be able to manage ...

 

Take care of your parents today as you want your kids to take care of you and show them practically since beginning, before it is too late!

 

بوڑھوں کی رہایش گاہ سے بیٹے کو اطلاع دی گئی کہ ماں کا آخری وقت ہے آکر ملاقات کرلو--بوڑھی ماں کی ذمہ داری بیٹا نہیں اٹھا سکتا تھا اسلئے اسے کافی پہلے اس جگہ داخل کر چکا تھا - کبھی کبھار ملاقات کرنے آ جاتا تھا-  

جاں بلب ماں کی آخری سا عتیں تھیں بیٹے نے آکر پوچھا "امی آپکی کوئی خواہش ، میں آپکے لئے کیا کر سکتا ہوں ؟

" بیٹا اس جگہ چھت کا پنکھا لگوا دو- سخت گرمی   ہے --" ماں نے مضطرب ہو کر کہا 

 

اتنا عرصہ تو آپنے کوئی شکایت نہیں کی اور اب آخری وقت میں آپ شکایت کر رہی ہیں -- بیٹا حیران تھا کہ یہ آخری وقت میں ماں کو کیا سوجھی؟

 

بیٹا يه میں تمہارے لئے کہہ رہی ہوں –

 

جب تمہیں تمھا رے بچے یہاں بھیجینگے تو تمھیں بہت گرمی لگيگی میں نے تو اس گرمی کے ساتھ جیسے تیسے گزارا کر لیا!

 

اپنے والدین کا اس طرح خیال رکھو جس طرح چاہتے ہو کہ تمہارے بچے تمہارا خیال رکہیں اور انکو شروع سے ہی عملی طور پر دیکھاو ، قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جاۓ-

http://www.global-right-path.com